قومی ٹیم چیمپئنز ٹرافی میں شرکت کے بعد آج وطن واپس پہنچے گی
چیمپئنز ٹرافی میں
آخری پوزیشن لینے والی قومی ٹیم آج وطن واپس پہنچے گی۔ ناقص پرفارمنس
پر عوام کے ردعمل کے ڈر سے کھلاڑی قسطوں میں پاکستان پہنچیں گے۔
اسد شفیق برمنگھم سے جبکہ سعید اجمل اور کامران اکمل لندن سے وطن کے لئے روانہ ہوں گے۔ دیگر کھلاڑی منیجمنٹ کے ساتھ منگل
اسد شفیق برمنگھم سے جبکہ سعید اجمل اور کامران اکمل لندن سے وطن کے لئے روانہ ہوں گے۔ دیگر کھلاڑی منیجمنٹ کے ساتھ منگل

Sports