الیکشن کمیشن نے گیلانی کی نااہلی کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا
الیکسش کمیشن نے یوسف رضا گیلانی کی نااہلی کا باقاعدہ طور پر نوٹی فکیشن جاری کر دیا۔
زرائع کے مطابق سپریم کورٹ نے یوسف رضا گیلانی کو نااہل قرار دیدیا تاہم الیکشن کمیشن نے ان کی نااہلی کا باقاعدہ طور پر نوٹی فکیشن جاری کر دیا۔ نوٹی فکیشن میں یوسف رضا کو 26 اپریل 2012 سے نااہل قرار دیا گیا۔ یوسف رضا گیلانی رکن قومی اسمبلی بھی نہیں رہے۔ دوسری جانب نئے وزیراعظم کے لئے پپلز پارٹی نے احمد مختار کے نام پر بھی اتفاق کر لیا۔