
پاکستان کی خارجہ پالیسی اب کوئی فرد واحد نہیں ¾ منتخب پارلیمنٹ بنائے گی وزیراعظم یوسف رضا گیلانی
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ پاکستان کی خارجہ پالیسی اب کوئی فرد واحد نہیں ¾ منتخب پارلیمنٹ بنائے گی ¾پرویز مشرف امریکی انڈر سیکرٹری کے فون پر دھڑام سے گرگئے ¾ امریکہ کے تمام مطالبان ماننے سے آج ہم خمیازہ بھگت رہے ہیں ¾
Read more...




