
حکومت کے خلاف ہر روز نئی سازشیں ہوتی ہیں: صدر زرداری
صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ ہماری
منزل ووٹ نہیں بلکہ پاکستان کے مستقبل کو بہتر بنانا ہے, حکومت کےخلاف
ہر روز نئی سازشیں ہوتی ہیں, ہم سیاسی لوگ ہیں ہمیں سیاست کرنا آتی
ہے.5 سال کام کرنے دیا گیا تو ملک کی تقدیر بدل دیں گے.
کراچی میں وسیلہ حق روزگار سندھ کی تقریب سے خطاب میں صدر مملکت
Read more...
کراچی میں وسیلہ حق روزگار سندھ کی تقریب سے خطاب میں صدر مملکت





